سپورٹ کیے جانے والے ٹاسکس کی اقسام
API طریقہ کار
آرٹیکلز
ٹیوٹوریلز
GitHub
ڈاکومنٹیشن مینو

reportIncorrectRecaptcha: شکایت بھیجیں Recaptcha ٹوکن پر

شکایات صرف V2 اور V3 Recaptchas کے لیے قبول کی جاتی ہیں، بشمول Enterprise Recaptcha۔ مندرجہ ذیل تفصیل کو پڑھنا ضروری ہے، ورنہ ہمارا سسٹم آپ کی رپورٹس پر پابندی عائد کرسکتا ہے۔

آپ کی رپورٹ کو جیسا کہ ہم تصویری captcha کے لیے کرتے ہیں کی طرح چیک کرنے سے قاصر ہونے کی وجہ سے آپ کی شکایت سب سے پہلے ہمارے بیک اینڈ میں اعداد و شمار کے تجزیے سے گزرتی ہے، اور اس کے بعد صرف مثبت نتائج کی صورت میں ہی قبول کی جاتی ہے۔ بنیادی طور پر ہم آپ کی رپورٹس کے اعدادوشمار کا دوسرے قابل اعتماد کسٹمرز کے اعدادوشمار سے موازنہ کرتے ہیں۔ اگر آپ کی رپورٹ کی شرح دیگر رپورٹس سے بہت زیادہ فرق رکھتی ہے تو پھر اسے کئی دنوں تک نظر انداز کردیا جائے گا۔ لہذا، بہترین نتائج کے لیے آپ کو ہمیشہ اپنے آٹومیشن کے عمل کی نگرانی کرنی چاہیے اور صرف اسی صورت میں رپورٹس بھیجنی چاہیئں جب آپ کو ٪100 یقین ہو کہ Recaptcha غلط تھا۔

تمام رپورٹس کو قبول نہیں کیا جاتا ہے۔ درستگی کی مناسب سطح کے ساتھ آپ کی اوسط کی ناکامی کی شرح کا حساب لگانے کے لیے ، فی 24 گھنٹہ فی اکاؤنٹ کم از کم 100 recaptcha ٹاسکس فی اکاؤنٹ تسلیم کیے جانے کے لیے بھیجے جانے چاہیئں۔

ٹاسک مکمل ہونے کے بعد رپورٹس کو 60 سیکنڈز کے اندر بھیجا جانا چاہیے۔ اگر آپ بعد میں رپورٹ بھیجتے ہیں تو API کی جانب سے ERROR_NO_SUCH_CAPTCHA_ID خرابی نظر آئے گی۔ فی ٹاسک صرف ایک رپورٹ بھیجنے کی اجازت ہے۔

پتہ: https://api.anti-captcha.com/reportIncorrectRecaptcha
طریقہ کار: POST
Content-type: application-json

درخواست کی پراپرٹیز

پراپرٹی قسم درکار ہے مقصد
clientKey اسٹرنگ ہاں
taskId انٹیگر ہاں

درخواست کی مثال

CURL
          curl -i -H "Accept: application/json" \
     -H "Content-Type: application/json" \
     -X POST -d '{
    "clientKey":"YOUR_API_KEY",
    "taskId":12345
}' https://api.anti-captcha.com/reportIncorrectRecaptcha
        


جواب کا اسٹرکچر

پراپرٹی قسم مقصد
errorId انٹیگر خرابی کا شناخت کنندہ
0 - کوئی خرابی نہیں، کاروائی کامیابی سے پوری ہو گئی۔
1 - خرابی کا شناخت کنندہ۔ خرابی کا کوڈ اور errorCode اور errorDescription پراپرٹیز میں منتقل کی گئی مختصر تفصیل۔
errorCode اسٹرنگ
errorDescription اسٹرنگ خرابی کی مختصر تفصیل
status اسٹرنگ
کاروائی کا نتیجہ۔ یا تو آپ کو خرابی کا کوڈ دکھائی دے گا یا پھر شکایت کے منظور ہونے پر کامیابی۔

جواب کی مثال

خرابیوں کے بغیر JSON
          {
    "errorId":0,
    "status":"success"
}
        
خرابیوں کے ساتھ JSON
          {
    "errorId": 16,
    "errorCode": "ERROR_NO_SUCH_CAPCHA_ID",
    "errorDescription": "Task you are requesting does not exist in your current task list or has been expired."
}