براؤزر کا پلگ ان میری توقع کے مطابق کام نہیں کر رہا
براہ کرم ہماری پلگ ان ڈویلپرز ٹیم سے رابطہ کریں؛ وہ مدد کریں گے۔ ہم اس ٹول کے ذمہ دار نہیں ہیں۔ ہم اس ایکسٹنشن کے لیے صرف API فراہم کرتے ہیں۔
https://antcpt.com/eng/feedback.html
اس بارے میں سوالات کا جواب دینا ان کا کام ہے۔
ہمیں نہیں معلوم کہ یہ کیسے کام کرتا ہے یا یہ آپ کے لیے کیسے کام کرے گا، لہذا اپنے تمام سوالات ان سے کریں۔

ہماری سروس استعمال کرنے والی ایپلیکیشن کے ساتھ مسائل ہیں؟
مجھے API سے ERROR_ code کوڈ کا سامنا ہے
میرا IP بلاک کر دیا گیا ہے / API سے منسلک نہیں ہو پا رہا
اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کی ایپ بڑی تعداد میں (ایک گھنٹہ میں ایک مخصوص تعداد سے زیادہ) فضول (garbage) درخواستیں بھیجتی ہے اور یہ سبھی ERROR_KEY_DOES_NOT_EXIST ،ERROR_WRONG_USER_KEY جیسی خرابیاں پیدا کرتی ہے یا ایسی خرابیاں جو درخواست کے دہرائے جانے پر ہمیشہ پیدا ہوتی ہیں۔
سسٹم خودکار طور پر ان IPs کو فائر وال میں مخصوص مدت کے لیے بلاک کر دیتا ہے۔
ہمیں ایسے IPs پر پابندی کیوں لگانی پڑتی ہے اور آپ کے IPs کو وائٹ لسٹ کرنا کیوں ناممکن ہے
ہمارا ماننا ہے کہ اچھی طرح سے لکھی گئی درخواستوں پر کبھی بھی پابندی نہیں لگتی۔ پابندیوں سے بچنے کے لیے مندرجہ ذیل تجاویز ہیں:
1. ایک منٹ میں ایک بار اپنا بیلنس بذریعہ API اپ ڈیٹ کریں اور جب یہ صفر یا منفی ہو جائے تو ٹاسک کی تشکیل کی درخواستیں بھیجنا بند کر دیں۔ بعض اوقات لوگ سرور پر چلنے والے اسکرپٹس کو مہینوں کے لیے بھول جاتے ہیں اور ERROR_ZERO_BALANCE خرابی ہمیشہ درپیش رہتی ہے۔ ہم فائر وال استعمال کر کے ان کو کئی دنوں کے لیے بلاک کر دیتے ہیں۔
2. جب آپ کی ایپ ہماری API سے کسی قسم کی خرابیوں کا سامنا کرنا شروع کرتی ہے تو اسے نظر انداز مت کریں۔ خرابیوں کو لاگ کریں اور انہیں جلد از جلد ختم کریں۔ عام طور پر ان کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ آپ کے آٹومیشن پراسیس میں کچھ خراب ہو گیا ہے اور لاگ کی نگرانی کرنے کی ضرورت ہے جس میں آپ خرابیوں کی بڑی تعداد یا کامیاب نتائج کے مقابلے میں خرابیوں کے زیادہ تناسب کے بارے میں فوری طور پر جان جاتے ہیں۔ بہترین طریقہ یہی ہے جب آپ SMS/پُش نوٹیفیکیشنز سیٹ کرتے ہیں جو کوئی خرابی ہونے پر ڈویلپرز کے پاس بھیجے جاتے ہیں۔ اگر آپ ایسا کرتے ہیں تو وہ فوری کاروائی کرتے ہوئے آپ کے کاروبار کے لیے نقصان کا سبب بننے والی خرابی کو دور کر سکتے ہیں۔
ہم اپنے کسی بھی کسٹمر کے IPs کو وائٹ لسٹ نہیں کرتے کیونکہ اس سے یقینی طور پر سسٹم کی کارکردگی متاثر ہوگی اور ہمارے دیگر کسٹمرز کے لیے سروس کا معیار متاثر ہوگا۔ لوگ ہمیشہ غلطیاں کرتے ہیں اور کوڈنگ کرتے وقت تو وہ لازمی بہت سی غلطیاں کرتے ہیں۔ یہ عام بات ہے۔ ہم نے اپنا سسٹم بھی بہت سی غلطیاں کرنے کے بعد ہی تشکیل دیا ہے اور متعدد ناکامیاں ہمارے موجودہ خود کار بلاکنگ سسٹم کی تشکیل کا سبب بنیں۔ اس سے قطع نظر کہ آپ ہمارے اوپر کتنا خرچ کرتے ہیں، اگر آپ ہماری API کو فضول (garbage) درخواستوں کے ذریعے ختم کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو آپ کو بلاک کر دیا جائے گا۔
ہم سپورٹ ٹکٹس کے ذریعے بھیجی گئی درخواستوں سے IPs پر پابندی ختم نہیں کرتے۔
اگر آپ ERROR_ZERO_BALANCE خرابیوں کی وجہ سے بلاک کر دیے گئے ہیں تو آپ کا اکاؤنٹ بیلنس ٹاپ اپ کرنے پر خودکار طور پر ان بلاک ہو جاتا ہے۔
تمام دیگر خرابیوں کے لیے، براہ کرم اپنی ایپلیکیشنز کو ٹھیک اور ٹیسٹ کرنے کے لیے وقت لیں اور پابندی کے ختم ہونے پر سسٹم کے ان کو ان بلاک کرنے کا تحمل سے انتظار کریں۔
آپ کبھی بھی اپنا IP اسٹیٹس چیک کرنے کے لیے اور (اگر آپ بلاک کیے گئے ہیں تو) یہ جاننے کے لیے کہ پابندی کب ختم ہو گی، tools/ipsearch استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ ٹول ہمارے سرور سے آپ کے IP پر بھیجی گئی ping کمانڈز کے نتائج بھی دکھاتا ہے۔ اگر آپ پیکٹس کے کامیابی سے واپس آنے سے متعلق معلومات دیکھتے ہیں تو آپ کی API درخواستوں کے ہمارے سرورز تک نہ پہنچنے کی کوئی وجہ نہیں ہونی چاہیے۔

anti-captcha.com سے منسلک نہیں ہو پا رہے
1. C:Windows>system32>drivers>etc>hosts پر اپنی ہوسٹ فائلز چیک کریں۔ یقینی بنائیں کہ یہ خالی ہے، "anti-captcha.com" یا "antigate.com" ریکارڈز نہ موجود ہوں۔
2. یقینی بنائیں کہ ہمارے tools/ipsearch میں آپ کا IP پتہ موجود نہیں ہے، جہاں ہم ہر اس شخص پر پابندی لگاتے ہیں جو ہماری API کو ٹھیک سے استعمال نہیں کر سکتا۔
3. اگر ان میں سے کچھ بھی مدد نہیں دیتا تو کمانڈ پرامپٹ میں مندرجہ ذیل کمانڈز چلا کر ہمیں ٹکٹس کی آؤٹ پٹس بھیجیں:
(a) ping anti-captcha.com
(b) nslookup anti-captcha.com
(c) tracert anti-captcha.com

میرا IP وائٹ لِسٹ میں شامل کریں
سروس میں استحکام ہماری اولین ترجیح ہے۔ لہذا اگر کوئی کسٹمر غلط درخواستوں کے ذریعے ہمارے API کو ختم کر رہا ہے تو ہم اپنے ان کسٹمرز کی خاطر ایسے کسٹمر کی رسائی غیر فعال کر دیں گے جو ایسا نہیں کرتے اور ہمارے API کو استعمال کرنا جانتے ہیں۔
کسٹمر ہماری سروس پر کتنا خرچ رہے ہیں، اس سے قطع نظر ہم اپنے نمبر 1 کسٹمر کی رسائی ختم کر دیں گے، بجائے اس کے کہ ان کو اپنا API خراب کرنے دیں۔
اپنا IP بلاک ہونے پر، آپ tools/ipsearch ٹول میں وجہ چیک کر سکتے ہیں۔ اگر کوئی خرابی کا کوڈ نظر آتا ہے تو آپ ہمارے عمومی سوالات میں یہ کوڈ دیکھ سکتے ہیں اور اپنی ایپلی کیشن کے لیے مسلہ حل کرنے کی کوشش سکتے ہیں۔
API کی خرابی کے نظم کے حوالے سے مشورے کے لیے، براہ کرم پچھلا مضمون "میرا IP بلاک ہو گیا تھا / API سے منسلک ہونے میں ناکامی" پڑھیں۔

API کی حدود کیا ہیں؟
حد فی قطار موجود فارغ کارکنوں کی تعداد کا دو گنا ہے۔
مثال کے طور پر، اگر Recaptcha پراکسی آن کے لیے 1000 فارغ کارکنان موجود ہیں تو آپ کی حد 2000 ہے۔ نوٹ کریں کہ نمبر ہر سیکنڈ کے بعد بدلتے رہتے ہیں۔
آپ موجودہ لمحے کے کارکنان کے اعداد و شمار API سے حاصل کر سکتے ہیں یا ڈیش بورڈ میں "Workers Online Gauge" ویجیٹ شامل کر کے ڈیش بورڈ پر بصری طور پر دیکھ سکتے ہیں۔

کارکنان/سلاٹس دستیاب نہیں ہیں
اگر آپ کو یہ خرابی درپیش ہوتی رہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کی زیادہ سے زیادہ بولی اس وقت کافی زیادہ نہیں ہے۔ ہماری سروس کو کسی کم مصروف دن استعمال کر کے دیکھیں۔
اگر آپ نے سیٹنگز میں زیادہ سے زیادہ بولی سیٹ کی تھی اور پھر بھی اس خرابی کا سامنا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ کوئی فارغ کارکن دستیاب نہیں ہے؛ ہر کوئی زیادہ بولیوں والے ٹاسکس کے ساتھ مصروف ہے اور اس بارے میں ہم کچھ نہیں کر سکتے۔ کسی کم مصروف دن ہماری سروس استعمال کر کے دیکھیں، جیسے کہ اتوار۔

میں یہ سروس iMacros کے ساتھ کس طرح استعمال کر سکتا ہوں؟
captchas بھیجنے اور ٹیکسٹ بازیافت کرنے کے لیے یہ پیج استعمال کریں:
http://anti-captcha.com/imacros.html
Macro کی مثال:
http://anti-captcha.com/code/antigate.iim
Imacros کو سپورٹ کرنے والا براؤزر پلگ ان بھی موجود ہے:
/http://antcpt.com

کیا میں اپنی ایپس سے کمیشن کما سکتا ہوں؟
جی ہاں، جتنا آپ کے صارفین خرچ کرتے ہیں ہم اس کا %10 ادا کرتے ہیں۔ آپ کو ایپ رجسٹر کرنا ہوگی، softId ریکارڈ حاصل کرنا ہوگا اور اسے اپنی captcha ٹاسک کی درخواستوں کے ساتھ بھیجنا ہوگا۔ اچھی ایپس اور ایپ سیٹنگز میں ہماری سروس کی ترجیح (priority) آپ کو ماہانہ ہزاروں ڈالرز کما کر دے سکتی ہے۔ نکلوانے کے آپشنز: Advcash ،ETH ،LTC ،BTC
ایپ کی تشہیر کے لیے، آپ کے پاس 2 آپشنز ہیں:
1. AppCenter میں نظر آنے والی پبلک ایپ۔ اس کا قابل استعمال نام، تفصیل، آئیکن، ویب سائٹ، ڈاؤن لوڈ/خریداری کا لنک ہونا چاہیے۔ پبلش ہونے سے پہلے اس کو ماڈریشن سے گزرنا ہوگا۔ کمیشن کے ساتھ ساتھ آپ کو ہماری طرف سے وزٹرز کی مفت ٹریفک ملے گی۔
2. ایک پرائیویٹ ایپ جو AppCenter میں دستیاب نہیں ہے۔ اس کا کوئی بھی نام اور تفصیل ہو سکتی ہے۔ ماڈریشن کی کوئی ضرورت نہیں۔
دونوں آپشنز کی softId ریکارڈ (اسپیم سے بچنے کے لیے ایک سادہ طریقہ) بنانے کے لیے لاگت 1$ ہے۔
اپنا سافٹ ویئر شامل کرنے کے لیے tools/devcenter پر جائیں۔

میں ایک وقت میں کتنے ٹاسک/تھریڈ بھیج سکتا ہوں؟
آپ جتنے مرضی چاہیں "بھیج" سکتے ہیں، لیکن بہتر یہی ہے کہ اس وقت آن لائن موجود کارکنوں کی تعداد دیکھ لی جائے۔ ہمارے سبھی captchas انسانی کارکن حل کرتے ہیں، لہذا ہم کارکنان کے تعداد سے زیادہ ٹاسک نہیں لے سکتے۔
ہم تجویز کرتے ہیں کہ آپ تھریڈز کی زیادہ سے زیادہ تعداد کو کارکنان ضرب 1.5 پر سیٹ کریں۔
مثال۔
آپ "Recaptcha Proxyless" کے لیے زیادہ سے زیادہ تھریڈز کیلکولیٹ کرنا چاہتے ہیں۔ getQueueStats کے API طریقہ کار کے ذریعے کل آن لائن کارکنان کی تعداد حاصل کریں یا اسے ڈیش بورڈ سے بصری طور پر چیک کریں۔ مثال کے طور پر، آپ جو ویلیو دیکھتے ہیں وہ 2000 ہے۔ اس صورت میں، تجویز کردہ زیادہ سے زیادہ تھریڈز 2000 ضرب 1.5 = 3000 تھریڈز ہیں۔

کیا میں اپنے captcha کا URL آپ کی API کو بھیج سکتا ہوں؟
نہیں ایسا ممکن نہیں ہے۔
اپنی ایپلیکیشن کو اس طرح کوڈ کریں کہ یہ پہلے captcha کو آپ کی مقامی ڈسک (میموری) میں محفوظ کرے اور اس کے بعد ہی فائل ہماری API کو بھیجے۔

میں غلط جوابات کے لیے رقم کی واپسی کے لیے رپورٹس کیسے بھیج سکتا ہوں؟ یہ کام کیوں نہیں کر رہیں؟
یہ API طریقہ کار پڑھیں اور تفصیل پڑھنا یقینی بنائیں:
تصاویر کے لیے:
براہ کرم ڈاکومنٹیشن پیج کا مطالعہ کریں۔
شکایات صرف تصویری captchas کے لیے قبول کی جاتی ہیں۔ آپ کی شکایت کو 5 کارکنان چیک کریں گے جن میں سے 4 کی جانب سے اس کی مثبت توثیق ضروری ہے۔ صرف اس صورت میں ہی آپ کو پورا ری فنڈ حاصل ہوگا۔ اگر آپ کا توثیق کا تناسب %50 سے کم ہوا تو آپ کی مستقبل کی تمام رپورٹس کو نظر انداز کر دیا جائے گا۔
ری کیپچا (RECAPTCHA v2/v3) کے لیے:
براہ کرم ڈاکومنٹیشن پیج کا مطالعہ کریں۔
دیگر captcha اقسام کے لیے:
ٹاسکس کی دیگر اقسام کے لیے غلط حل کیے گئے captchas کو رپورٹ کرنے کا کوئی آپشن موجود نہیں ہے۔

Can you solve my image captchas FASTER than xx seconds?
No, we can't solve them faster. All captchas are solved by humans one by one.
میں نے توقع سے زیادہ captchas استعمال کر لیے ہیں۔
"میں نے 1,000 captchas استعمال کیے ہیں لیکن 345 اکاؤنٹس رجسٹر کیے، یہ کیا بات ہوئی؟"
آپ کو ایسے سوالات اپنے سافٹ ویئر ڈویلپر کو بھیجنے چاہیے۔ ہم آپ کی جانب سے ہمارے captcha حل کے حوالے سے لیے گئے اقدامات کی کامیابی کے ذمہ دار نہیں ہیں۔

میں API کے ذریعے زیادہ سے زیادہ بولی کس طرح سیٹ کر سکتا ہوں؟
ہم نے یہ سیٹنگ فراہم کر رکھی تھی لیکن اس کو ہٹانا پڑا کیونکہ اس کی وجہ سے کسٹمرز کی جانب سے بہت سے سوالات آ رہے تھے جو اپنی بلنگ کے اعداد و شمار کو دیکھ کر حیران تھے۔ انہوں نے سیٹنگز میں ایک بولی سیٹ کی لیکن ان کو دوسری کا بل آ گیا۔
ہمارا اس خصوصیت کو دوبارہ متعارف کرانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

تصویری captcha کو بطور کیس حساس (case-sensitive) کیسے مارک کیا جا سکتا ہے؟
آپشن 1. API میں فلیگ case=true بھیجیں۔
آپشن 2.
settings/apisetup میں API اوورائیڈ سب سیٹنگز میں کیس کی حساسیت (case sensitivity) بیان کریں۔

کیا آپ سلائیڈر captcha کو سپورٹ کرتے ہیں؟
جی ہاں، اور اسے GeeTest کہا جاتا ہے۔ براہ کرم مزید معلومات کے لیے دستاویزات کو چیک کریں۔
API ڈاکومنٹیشن کہاں ہوتی ہے؟
جی ہاں، ہمیں یہ سوال بعض اوقات پوچھا جاتا ہے - حالانکہ لنکس ہر جگہ موجود ہیں۔
یہ مدد مینو -> help/apilinks میں ہے۔
یہ مدد مینو -> help/apilinks میں ہے۔