میں یہاں کام کرنا کیسے شروع کر سکتا ہوں؟
براہ کرم یہ لنک ملاحظہ کریں۔
کیا کوئی پرائیورٹی (ترجیحی) سروس بھی موجود ہے؟
نہیں، ہم پرائیورٹی فروخت نہیں کرتے ہیں۔ فی 1,000 captchas کے لیے XXXX USD$ بھی نہیں۔
1. ہر کلائنٹ اتنا ہی اہم ہے جتنا کہ کوئی اور کلائنٹ۔
2. تمام captchas ایک ہی وقت میں پراسیس کیے جاتے ہیں۔
3. "کوالیٹی کارکنان" جیسی کسی چیز کا وجود نہیں ہے۔ ہم نے اس موضوع کا مطالعہ کیا ہے۔
4. یہ یقینی بنانے کے لیے کہ آپ کے captchas پر ہمیشہ بغیر کسی تعطل کے اور کم بولی والی خرابیوں کے بغیر کاروائی ہو، بس اپنی بولی کو settings/apisetup میں دستیاب زیادہ سے زیادہ ویلیو تک بڑھا دیں۔
5. جتنی زیادہ بولی ہو گی، قطار میں شامل ہونے کا امکان اتنا ہی زیادہ ہو گا۔ آپ کے کلائنٹ پورٹل میں دستیاب بولی سے زیادہ کی بولی سیٹ کرنے کا کوئی طریقہ نہیں ہے۔
6. ہمیں ایسے لوگوں میں کوئی دلچسپی نہیں ہے جو پرائیورٹی کے لیے ایک بار XXXX$ ادائیگی کریں گے اور پھر اس کے بعد نظر نہیں آئیں گے۔ ہم روزانہ بڑی تعداد میں X$ فروخت کرنے کو ترجیح دیں گے، بجائے اس کے کہ ایک ہی کلائنٹ کو بس ایک بار XXXX$ فروخت کریں۔

اگر میں 100 anti-captcha اکاؤنٹس رجسٹر کرتا ہوں تو کیا مجھے ترجیح ملے گی؟
نہیں، ایسا نہیں ہوگا۔ اکاؤنٹس کی تعداد سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ کارکنان کی تعداد اور قطار میں منتظر ٹاسکس وہ عوامل ہیں جن سے فرق پڑتا ہے۔
پُول میں شامل کارکنان باری باری ٹاسک لیتے ہیں، اس سے قطع نظر کہ ان کا کس اکاؤنٹ سے تعلق ہے۔
اپنی ترجیح کو زیادہ سے زیادہ کرنے کے لیے، API کی سیٹنگز میں زیادہ سے زیادہ ممکن بولی سیٹ کریں۔ زیادہ تر لوگوں کو اس کی ضرورت نہیں ہوتی، اس لیے آپ کو ترجیح ملنے کی ضمانت دی جاتی ہے اگر آپ ایسا کرتے ہیں۔

کیا آپ کا کوئی ڈیمو ہے/کیا میں آپ کی سروسز مفت ٹیسٹ کر سکتا ہوں؟
جی ہاں، ہمارے پاس ڈیمو کریڈٹس ہیں؛ یہ مکمل طور پر خود کار ہیں۔
finance/demo
نوٹ کریں کہ اگر سسٹم آپ کا فون نمبر قبول نہیں کرتا تو ہم اسے تبدیل نہیں کر سکتے اور نہ ہی مینوئل طور پر کریڈٹ فراہم کر سکتے ہیں۔

کیا آپ کا کوئی ایفیلیئٹ پروگرام (affiliate program) ہے؟
جی ہاں، یہ موجود ہے۔ ریفرل پروگرام۔
ریفر کردہ کلائنٹس جتنا خرچ کرتے ہیں، ہم اس کا %10 ادا کرتے ہیں اگر وہ اپنا نجی سافٹ ویئر استعمال کریں؛ اور اگر وہ ہمارے ایپ سنٹر (AppCenter) سے لیا گیا سافٹ ویئر استعمال کرتے ہیں تو ہم %5 ادا کرتے ہیں۔
ہمارے کسٹمرز جتنا خرچ کرتے ہیں ہمارے سافٹ ویئر ڈویلپرز اس کا %10 وصول کرتے ہیں۔ اپنا کمیشن وصول کرنے کے لیے، براہ کرم اپنی ایپ ہمارے tools/devcenter میں رجسٹر کریں۔

میں آپ کی سروس سے مطمئن نہیں ہوں
ہمیں یہ سن کر افسوس ہوا۔ ہم اپنے کسٹمرز کو اعلی معیار کی سروس فراہم کرنے کے لئے مستقل جدوجہد کرتے رہتے ہیں، لیکن کبھی کبھار کچھ خراب ہو جاتا ہے۔ یہ ایک آزاد دنیا ہے اور آپ کسی دوسری captcha سروس پر سویچ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کو ری فنڈ چاہیے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں۔
مجھے کوئی پراکسی سروس تجویز کر دیں
بہترین پراکسی وہی ہے جو آپ خود سے ایک اچھے نیٹ ورک والے VPS پر سیٹ اپ کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ باقی سب عام طور پر کسی کام کا نہیں ہوتا۔
Linux باکس پر SQUID سرور سیٹ کرنے کے لیے ہماری ہدایات آزما کر دیکھیں۔

فیکٹریاں کہاں ہیں؟
فیکٹریاں ختم ہو چکی ہیں کیونکہ وہ غیر مقبول تھیں اور سسٹم مالکان کے لیے کافی آمدنی پیدا کرنے میں ناکام ہو گئی تھیں۔
مجھے کسٹمر کا علاقہ میں ٹائپو (پرنٹنگ یا ٹائپنگ کی غلطی) نظر آیا ہے
زبردست! براہ کرم ٹیکسٹ کو منتخب کر کے اور CTRL+ENTER دبا کر اسے ہمیں رپورٹ کریں۔
تیز رابطے کے لیے مجھے اپنے Skype/فون/میسنجر کی تفصیلات دیں
ہم سے رابطہ کرنے کا تیز ترین طریقہ صرف کسٹمر کا علاقہ میں ٹکٹس کے ذریعے ہی ہے۔ اس طرح سے ہم اپنے کاروبار کے بارے میں مزید جان پاتے ہیں اور آپ کی زیادہ بہتر طریقے سے مدد کر سکتے ہیں۔
کیا آپ hCaptchas حل کرتے ہیں؟
جی ہاں، ہم ایسا کرتے ہیں۔
ہم انہیں پراکسی کے بغیر اور آپ کی پراکسی کے ساتھ حل کرتے ہیں۔
براہ کرم اپنے ایپ ڈویلپر سے اینٹی Captcha API سپورٹ شامل کرنے کو کہیں۔

کیا یہ حل پائیدار ہے؟
جی ہاں، ہم نومبر 2007 سے ایسا کر رہے ہیں۔ اب تک، ہم نے ڈیٹا سینٹر میں بس عارضی بندش سے متعلق مسائل کا سامنا کیا ہے، جیسا کہ 2018 میں ہوا تھا جو کہ کئی گھنٹے تک موجود رہا تھا۔ دو بار سسٹم کے اپ گریڈ جن میں ہر اپ گریڈ میں 1 گھنٹہ لگا تھا، اور کئی DDoS حملے جن سے ہم اچھی طرح نبرد آزما ہوئے۔
ان کے علاوہ ہر وقت ہم 24/7 آن لائن رہے ہیں۔ لہذا، جی ہاں، آپ اپنے تمام آٹومیشن کے پراجیکٹس کے لیے ہم پر بھروسہ کر سکتے ہیں۔

کیا یہ سروس قانونی ہے؟
جی ہاں، بالکل۔ ہم ایک ایسے پلیٹ فارم (ایجنٹ) کے طور پر کام کرتے ہیں جہاں آپ کسی فریق ثالث (کارکنان) کو captchas حل کرنے کا کام سونپتے ہیں۔ بنیادی طور پر، آپ اپنے ٹاسکس کے لیے کارکنوں کا وقت خرید رہے ہوتے ہیں۔ آپ captcha کے نتائج کے ساتھ کیا کرتے ہیں، یہ آپ کی ذمہ داری ہے۔
ہماری سروس کی شرائط کا پیراگراف 5.5 ملاحظہ کریں۔

How to bypass Cloudflare?
Option 1: Using our plugin. Source code for NodeJS.
Option 2: With Antigate Template "CloudFlare cookies for a proxy". Integration and Introduction.

HCaptcha tokens not passing on the target website
1. Use same UserAgent as our workers do. Refer to documentation for more details.
2. Try to disable HCaptcha Warmup in Warmup settings.
3. Report wrong tokens via our reportIncorrectHcaptcha method and get refunds.
4. Use browser automation for better results instead of using only HTTP requests.