AntiCaptcha استعمال کرنے والی ایپ کام نہیں کر رہی
براہ کرم سپورٹ کے لیے اپنے ایپ ڈویلپر سے بات کریں: ہم نہیں جانتے کہ یہ ایپس کس طرح کام کرتی ہیں اور شاید ہم نے یہ کبھی دیکھی بھی نہیں یا ان کے بارے میں کبھی سنا نہیں۔ ہم ڈویلپرز کو ان کی ایپس میں ضم کرنے کے لیے API (ایپلی کیشن پراگرامنگ انٹرفیس) فراہم کرے ہیں۔ اس حوالے سے ہماری کوئی ذمہ داری نہیں ہے کہ ان ایپس کا میعار کیا ہے یا یہ ہمیں کتنے captchas بھیجیں گی۔
مجھے نہیں معلوم کہ مجھے اپنی ایپ میں API کلید کہاں درج کرنی ہوگی، براہ کرم مدد کریں
یہ ہم بھی نہیں جانتے! ہم صرف اس ویب سائٹ (anti-captcha.com) کے ذریعے سروسز ڈیلیور کرنے کے ذمہ دار ہیں۔ آپ جو کچھ بھی ڈاؤن لوڈ کرتے ہیں اور دیگر ویب سائٹس پر استعمال کرتے ہیں وہ ہماری ذمہ داری نہیں ہے۔