میں FunCaptcha کے لیے پراکسیز کس طرح چیک/استعمال کر سکتا ہوں؟
Recaptcha اور Funcaptcha کا پراکسی چیک کرنے کا طریقہ ایک ہی ہے۔ ہم اسے Google سرورز اور اپنے سرور (kolotibablo.com) پر چیک کرتے ہیں اور اس کے بعد ہی کارکنان کو ٹاسک منتقل کرتے ہیں۔
ٹیسٹنگ میں یہ شامل ہیں:
- SSL سپورٹ
- GET درخواستوں میں Long-URL سپورٹ
- بے نامی۔ ایسے ہیڈرز (جیسے کہ "x-forwarded-for") کی اجازت نہیں ہوتی جن میں کلائنٹ کے IPs ہوں۔
- تصویر کی منتقلی کی سپورٹ
آپ ہمارا tools/proxychecker استعمال کر کے اپنی پراکسی چیک کر سکتے ہیں۔
ہمارے کارکنان کو آپ کی پراکسیز تک رسائی حاصل نہیں ہوتی؛ ان کی ایپس فائنل پراکسی پتوں کی بجائے ٹاسک IDs استعمال کرتے ہوئے ہمارے پراکسی سرور کے ذریعے مواصلت کرتی ہیں۔ ہماری پراکسی ٹاسک ID کے لیے DB دیکھتی ہے، آپ کا پراکسی پتہ بازیافت کرتی ہے، اور اس کے ساتھ کام کرتی ہے۔
اگر آپ کو تشویش ہے کہ کارکنان کو آپ کی پراکسیز تک رسائی حاصل ہو سکتی ہے تو آپ کارکنان کے لیے ہمارے ویب اور ڈیسک ٹاب کلائنٹس چیک کر سکتے ہیں اور ٹریفک کو خود ڈی بگ/اسنِف کر سکتے ہیں – آپ کو ٹریفک میں کوئی پراکسی ڈیٹا نہیں نظر آئے گا۔
کارکنان کی ویب سائٹ: /https://kolotibablo.com

میں مطلوبہ (target) ویب سائٹ پر FunCaptcha ٹوکن کیسے استعمال کر سکتا ہوں؟
1. سادہ اور عام FunCaptcha کا استعمال:
;document.getElementById('FunCaptcha-Token').value=token
2. مشکل صورتحالوں میں، یہ سمجھنے کے لیے کہ Funcaptcha ٹوکن کس طرح منتقل ہوتے ہیں، Recaptchas کے لیے استعمال کیا گیا طریقہ ہی استعمال کریں۔ براؤزر ڈی بگنگ کے بارے میں مزید جاننے کے لیے یہ ٹیوٹوریلز دیکھیں۔
surl میری توقع سے مختلف ہے
کچھ ٹوکن مختلف ہو سکتے ہیں "surl=https://funcaptcha.com"، لیکن وہ %100 درست ہوتے ہیں۔ ہم یہ چیک کرنے کے لیے ہر چند منٹ کے بعد خصوصی ٹیسٹ کرتے ہیں کہ ہمارے حل شدہ ٹوکن ایک ایسی ویب سائٹ پر کام کر رہے ہیں جس کا ہم نام نہیں بتا سکتے۔
میرے Funcaptchas حل نہیں ہوئے ہیں
ممکنہ وجوہات:
1. غالباً آپ کی پراکسی کے ساتھ کوئی مسئلہ ہے۔ اپنے سرور پر SQUID انسٹال کر کے دیکھیں اور ٹاسک کو اس کے پراکسی کے کوائف (credentials) کے ساتھ بھیج کر دیکھیں۔ بعض اوقات، حسب منشا پراکسیز مخصوص ہیڈرز کو سپورٹ نہیں کرتیں یا حل کرنے کے عمل کے دوران ڈیٹا کو غلط طور پر منتقل کرتی ہیں۔
SQUID انسٹال کرنے کے بارے میں ہدایات – ان مراحل پر ہو بہو عمل کریں:
/ur/apidoc/articles/how-to-install-squid
2. API پر غلط/مِسنگ پیرامیٹرز بھیجے جانا۔ ڈاکومنٹیشن چیک کریں، شاید "funcaptchaApiJSSubdomain" یا "data" جیسی خصوصیات (properties) موجود نہ ہوں۔ نوٹ کریں کہ آپ کو خود یہ یقینی بنانا ہوگا کہ پیرامیٹرز کی ویلیوز درست ہیں – ہم آپ کے لیے یہ نہیں کر سکتے۔ اگر آپ کو انہیں درست طریقے سے سیٹ اپ کرنے میں مشکل درپیش ہو تو کسی کی خدمات خرید لیں جو آپ کی اس حوالے سے مدد کر سکتا ہو۔

میرے Funcaptchas بہت سست رفتاری سے حل ہوتے ہیں
یہ ہمارے علم میں ہے اور یہ بالکل عام بات ہے۔ Funcaptchas ہمارے کارکنوں کو کم از کم 20 اسکرینوں کے پزلز دیتے ہیں اور اس میں کافی وقت لگتا ہے۔ آپ recaptchas کے لیے استعمال کی گئی ٹوکن پری کیشنگ ٹیکنیکیک استعمال کر کے دیکھ سکتے ہیں۔
کیا میں غلط طریقے سے حل کیے گئے Funcaptchas کو رپورٹ کر سکتا ہوں؟
بدقسمتی سے، ایسا نہیں کیا جا سکتا۔
کیا آپ Arcose Labs captcha کو سپورٹ کرتے ہیں؟
جی ہاں، اسے پہلے Funcaptcha کہا جاتا تھا۔ ہم اسے آپ کے لیے پراکسی کے ذریعے یا پراکسی کے بغیر حل کر سکتے ہیں۔
براہ کرم اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ Funcaptcha کے بارے میں مکمل FAQ سیکشن کا مطالعہ کریں۔