میں نے Paypro Global کے ذریعے ادائیگی کی تھی لیکن ادائیگی نہیں ہوئی
مجھے کوئی ID فراہم کرنے کو کہا گیا تھا لیکن میں نے تو توثیق شدہ PayPal اکاؤنٹ سے ادائیگی کی تھی!
PayPal اکاؤنٹ ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ آپ کے فنڈز محفوظ ہیں یا یہ کہ آپ کی شناخت کوئی چُرا نہیں سکتا۔
اس کا تصور کر کے دیکھیں:
1. آپ کا PC کسی وائرس سے متاثر ہو جاتا ہے جو آپ کے براؤزر کے لاگ ان اور پاسورڈز حملہ آور کے سرور پر بھیج دیتا ہے۔
2. حملہ آور آپ کی ای میل اور PayPal اکاؤنٹ میں لاگ ان کر لیتا ہے۔
3. حملہ آور آپ کے PayPal فنڈز استعمال کر کے خریداری کر لیتا ہے اور آپ کے ای میل بکس میں آنے والے تمام نوٹیفیکیشنز فوری طور پر حذف کر دیتا ہے۔
4. حملہ آور کو متاثرہ شخص کی اس ای میل تک رسائی ختم کرنے کی ضرورت نہیں – وہ اسے لمبے عرصے کے لیے مل کر استعمال کر سکتے ہیں۔
یہ اسکیم مہینوں تک چل سکتی ہے اور مالکان کو اس کا صرف تبھی پتا چلے گا جب وہ اپنے کریڈٹ کارڈ اسٹیٹمنٹ منگواتے ہیں اور ان میں PayPal کے کئی چارجز دیکھتے ہیں۔
اگر ہم اپنے کلائنٹس کی توثیق نہ کریں تو ہم تقریباً فوری طور پر ہی فراڈ پر مبنی ادائیگیاں موصول کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ ہمیں ان کو ویسے ہی اپنے فنڈز استعمال کر کے لوٹانا پڑتا ہے کیونکہ چاہے جو بھی ہو، ہمارے کارکنان کو ادائیگی کی جانی ضروری ہوتی ہے۔ اسی لیے، فراڈ کے پیسوں پر مبنی ساتھ لین دین کرنے کی بجائے بہتر ہو گا کہ ہم کلائنٹس ہی کھو دیں۔
کن چیزوں سے PayPal اکاؤنٹ کی ملکیت ثابت نہیں ہوتی؟
- PayPal اکاؤنٹ سے لنک شدہ پوسٹ بکس سے بھیجی جانے والے ای میلز۔
- PayPal اکاؤنٹ کے اسکرین شاٹ
کن چیزوں سے PayPal اکاؤنٹ کی ملکیت ثابت ہوتی ہے؟
- گورنمنٹ کا جاری کردہ کوئی بھی ID

ڈسکاؤنٹ
ہمارا سسٹم روزانہ کے ایک مخصوص والیوم تک پہنچنے والے اکاؤنٹس کے لیے خودکار ڈسکاؤنٹس فراہم کرتا ہے۔
ڈسکاؤنٹ کے ساتھ حالیہ قیمتیں دیکھنے کے لیے، reports/dashboard پر جائیں اور "ڈسکاؤنٹس" (Discounts) ویجیٹ شامل کریں۔ captchas کی اپنی مطلوبہ قسم منتخب کرنے کے بعد آپ کو قیمتیں نظر آئیں گی۔
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کو خصوصی قیمت چاہیے اور آپ ایک دن میں 50 ہزار سے زائد captchas حل کرتے ہیں تو بذریعہ ٹکٹس ہم سے رابطہ کریں۔

میں نے Bitcoins بھیجے ہیں لیکن وہ میرے اکاؤنٹ میں ابھی تک نہیں آئے
ہمارا سسٹم نیٹ ورک کی 2 توثیقوں کے بعد Bitcoin ٹرانزیکشنز قبول کرتا ہے۔ آپ کی جانب سے سیٹ کی گئی ٹرانزیکشن فیس پر منحصر، اس میں 5 منٹ سے 1 مہینے تک کا وقت لگ سکتا ہے۔
عام طور پر، اگر آپ پراسیسنگ تیز کرنا چاہتے ہیں تو آپ اپنی Bitcoin ایپ میں فی منتقلی کمیشن کا زیادہ ریٹ سیٹ کر سکتے ہیں۔
اہم
یہ چیک کرنے کے لیے کہ آپ کے ٹرانزیکشن کے لیے کتنی توثیقیں موجود ہیں، کسی ایسی ویب سائٹ پر جائیں جوٹرانزیکشن سرچ کو سپورٹ کرتی ہو، جیسے کہ https://live.blockcypher.com/btc/ or https://blockchain.info، اپنا ٹرانزیکشن ID (بغیر کسی ترتیب کے نمبرز والا ایک بہت لمبا اسٹرنگ) کاپی کر کے وہاں پیسٹ کریں اور چیک کریں کہ اس کے لیے کتنی توثیقیں موجود ہیں۔
اگر آپ وہاں کچھ ایسا دیکھتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ ابھی آپ کے ٹرانزیکشن کی توثیق نہیں ہوئی۔

نوٹ کریں کہ ہم ٹرانزیکشن کی رفتار بڑھانے سے قاصر ہیں۔ ہمیں توثیق کے بغیر ٹرانزیکشنز کو فنڈ کرنے کو مت کہیں۔ ایسے ٹرانزیکشنز سورس والیٹ میں آسانی سے منسوخ کیے جا سکتے ہیں!
اگر آپ کو تیز رفتار اور تقریباً فوراً ہی توثیق درکار ہے تو روزانہ کی ادائیگیوں کے لیے Ethereum یا Litecoin استعمال کریں۔ Bitcoin کا مقصد زیادہ بڑے فنڈز کو اسٹور اور منتقل کرنا ہے، روزانہ کے لیے استعمال کیا جانا نہیں۔
اگر آپ کو ابھی بھی ایسا لگتا ہے کہ ہماری طرف کچھ غلط ہوا ہے تو براہ کرم ٹکٹ فارم پُر کریں۔ ایسا کرنے سے پہلے براہ کرم خود سے ٹرانزیکشن کا اسٹیٹس معلوم کر لیں۔
Open a ticket
میں نے ادائیگی کی ہے لیکن یہ میرے اکاؤنٹ میں نہیں نظر آ رہی
اگر آپ نے PayPal کے ذریعے براہ راست ادائیگی کی ہے اور آپ کوڈ نہیں ملا ہے تو: ٹاپ اپ واؤچرز کے لیے اپنے PayPal اکاؤنٹ میں موجود تمام ای میلز چیک کریں۔
اگر آپ نے PayPro Global کے ذریعے ادائیگی کی ہے تو براہ کرم دوسرا فارم پُر کریں -> بیٹری آئیکن کے قریب تلاش کے فیلڈ میں "paypro" ٹائپ کریں۔
تمام دیگر صورتوں میں، براہ کرم یہ فارم زیادہ سے زیادہ درست تفصیلات کے ساتھ مکمل کریں تاکہ ہم آپ کی مدد کرسکیں۔
Open a ticket
ری سیلر سے کوپن خریدنے کے بعد مجھے کوپن کوڈ نہیں ملا
براہ کرم جس ری سیلر سے آپ نے کوپن خریدا تھا ان سے رابطہ کریں۔ وہ ادائیگی قبول کرنے اور کوپن جاری کرنے کے ذمہ دار ہیں۔
آپ finance/resellers سیکشن سے ان کی ویب سائٹ پر نیویگیٹ کر کے رابطے تلاش کر سکتے ہیں۔

میں کسی دوسرے اکاؤنٹ میں فنڈز ٹرانسفر کرنا چاہتا ہوں
ٹرانسفر کا آپشن فنانس مینو میں ہے۔
اگر آپ کچھ ایسا میسیج دیکھیں کہ کسی وجہ سی ٹرانسفر ناممکن ہے تو یہ آپ کے اکاؤنٹ پر بھی لاگو ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر ہم کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ڈپازٹ کروائے گئے فندز کی ٹرانسفر کی اجازت نہیں دیتے۔ ہم مختلف وجوہات کی بنا پر اس حوالے سے پابندیاں لگاتے ہیں۔ ہم یہ پابندی اس اکاؤنٹ سے ہٹا سکتے ہیں جو خرچے اور ادائیگی کی 1 سال سے زیادہ کی عمدہ ہسٹری رکھتا ہے۔
اگر آپ کرپٹو کرنسی کے ذریعے ادائیگی کر رہے تھے تو آپ کو پہلے اپنے بونس واپس کرنا ہوں گے۔ یہ تقاضا بونس فراڈ کو روکنے کے لیے رکھا گیا ہے۔
براہ کرم ہمیں آپ کے فنڈز مینوئل طور پر ٹرانسفر کرنے کو مت کہیں – ہم ایسا نہیں کرتے۔

captchas کی لاگت کتنی ہوتی ہے؟
ڈسکاؤنٹ کے بغیر عام قیمتیں:
تصویری captchas کے لیے: 0.5$ تا 0.7$ فی 1000 captchas (یہ فی captcha کے لحاظ سے 0.0005$ بنتا ہے، Joe)
Recaptchas v2 کے لیے: 1.5$ تا 2$ فی 1000
Recaptchas v3 کے لیے: 1$ تا 2$ فی 1000، اسکور کے لحاظ سے
Recaptchas v2 Enterprise کے لیے: 5$ فی 1000
Recaptchas v3 Enterprise کے لیے: 1$ تا 2$ فی 1000، اسکور کے لحاظ سے
hCaptcha کے لیے: 2.5$ فی 1000
Funcaptcha کے لیے: 2.5$ فی 1000
GeeTest کے لیے: 1.5$ تا 2$ فی 1000
ڈسکاؤنٹ ڈائنامک ہوتے ہیں اور آپ کے روزانہ کے والیوم پر منحصر ہوتے ہیں۔ اپنے اکاؤنٹس دیکھنے کے لیے، آپ کو اپنے reports/dashboard میں "ڈسکاؤنٹس" (discounts) نامی ویجیٹ شامل کرنا ہو گا۔

اگر میرے پاس صرف کریڈٹ کارڈ ہو تو میں Bitcoin کے ذریعے کس طرح ادائیگی کر سکتا ہوں؟
آپ Google میں "fiat cryptocurrency exchange" لکھ کر سرچ کر کے متعدد ایکسچینج سروسز تلاش کر سکتے ہیں۔ اچھی مثالوں میں درج ذیل شامل ہیں:
1. Coinbase ویب سائٹ، Android اور iOS ایپس۔
2. eToro ویب سائٹ، Android اور iOS ایپس۔
3. Coinmama۔
یہ سب کارڈ اور بینک وائر قبول کرتے ہیں۔
کرپٹو کرنسی خریدنے اور استعمال کرنے کے بارے میں مکمل ہدایات finance/nocards دستیاب ہیں۔

کیا میرے بیلنس کی میعاد وقت کے ساتھ ختم ہو جاتی ہے؟
نہیں ایسا نہیں ہوتا، فکرمند مت ہوں۔ بار بار ہونے والے یا دہرائے جانے والے کوئی چارجز نہیں ہیں۔ آپ صرف اسی کی ادائیگی کرتے ہیں جو آپ اپ لوڈ کرتے ہیں۔
مجھے اپنا بونس واپس کرنے کو کہا گیا ہے۔ ایسا کیوں ہے؟
جب آپ اپنا بیلنس Bitcoins کے ذریعے ٹاپ اپ کرتے ہیں تو ہم اس کے اوپر %10 مزید بطور بونس شامل کر دیتے ہیں۔
مثال کے طور پر، آپ 100 USD کی ادائیگی کرتے ہیں اور آپ کا بیلنس 110 USD ہو جاتا ہے۔
آپ کی جانب سے ری سیلر کوپنز کے ذریعے ٹاپ اپ کرنے پر آپ کو بونس اس لیے واپس کرنا ہو گا کیونکہ کوپنز ری سیلر کو ڈسکاؤنٹ پر فروخت کیے جاتے ہیں۔
جب آپ فنڈز نکلوانا یا منتقل کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو یہ 10 USD کا بونس واپس کرنا ہوگا۔ اگر ہم نے ایسی اسکیم نہ سیٹ کی ہو تو کوئی بھی اپنے بیلنس میں 100 USD ٹاپ اپ کرے اور 10 USD بونس حاصل کرنے کے بعد 110 USD نکلوا لے۔
بونس واپس کرنے کا آپشن تب نمودار ہوتا ہے جب آپ مینو میں فنانس->منتقل کریں یا فنانس->نکلوائیں منتخب کرتے ہیں۔

"قرضے" کیا ہیں؟ میرے قرضے کام نہیں کر رہے۔
قرضے ایک خصوصیت ہے جو خود کار اور آزادانہ طور پر کام کرتی ہے۔یہ سسٹم کے لیے آپ کے اکاؤنٹ کا منافع کیلکولیٹ کرتی ہے اور قرضے کی خصوصیت کے غلط استعمال کے امکان کی جانچ کرتی ہے۔ سسٹم قرضے دینے کا پابند نہیں ہے، لہذا یہ اسی طرح کام کرتا ہے۔ اگر آپ کے پاس یہ خصوصیت ہے، کیلکولیشنز آپ کے حق میں ہیں، اور سسٹم آپ پر بھروسہ کرتا ہے۔ اگر ایسا نہیں ہے تو ہم معذرت خواہ ہیں۔
براہ کرم قرضے کے بارے میں ہم سے رابطہ مت کریں۔
براہ کرم ہم اس بارے میں سوالات پوچھنے کے لیے رابطہ نہ کریں کہ آپ کے اکاؤنٹ میں قرضے کیوں کام نہیں کر رہے۔
براہ کرم ہم سے یہ پوچھنے کے لیے رابطہ مت کریں کہ یہ کیسے کام کرتے ہیں۔

Do you work with companies?
Yes, we do.
1. You can pay as a company via PayProGlobal or OCRDataSolutions. These payment providers are able to generate invoices for each payments. OCRDataSolutions are also able to accept SEPA/SWIFT payments, contact them directly if you're interested.
2. Our system is also generating monthly invoices with totaling captcha spendings and payments. If you're interested in invoices, please search for "invoice" in FAQ.
3. If you paid as a company and your first payment amount is above certain limit, you'll be asked for KYC verification. Nothing to worry about here, just upload a company registration certificate or similar document from your country.

رقم نکلوانے کا عمل کتنا تیز ہوتا ہے؟
آپ کے رقم نکلوانے کے آرڈر پر 72 گھنٹے میں کاروائی مکمل کر لی جائے گی۔ براہ کرم تحمل کا مظاہرہ کریں، ہم انکا میوئل طور پر جائزہ لیتے ہیں۔
ڈیمو کریڈٹ کام نہیں کر رہا
یہ فیچر مکمل طور پر خود کار ہے اور "جیسا ہے" کی بنیاد پر کام کرتا ہے۔
اگر یہ آپ کو کریڈٹ نہیں دیتا تو نہیں دے گا اور نہ ہی دینا چاہیے۔ ہم غلط استعمال کرنے والوں سے سے بچنے کے لیے اسے بہتر بناتے رہتے ہیں۔
اگر آپ کو SMS موصول نہیں ہوتا تو براہ کرم ہمیں یہ دوبارہ بھیجنے کو مت کہیں۔
براہ کرم ہمیں درست کر کے اسے آپ کو بھیجنے کو مت کہیں۔

کیا میں انوائس حاصل کر سکتا ہوں؟
یہ فیچر صرف ان صارفین کے لیے ہے جنہوں نے ستمبر 2019 کے بعد رجسٹر کیا تھا۔
ہر مہینے کے انوائسز اگلے مہینے کے 10ویں دن تیار کیے جاتے ہیں۔ آپ ترمیم کر کے اس شخص یا کمپنی کا نام تبدیل کر سکتے ہیں جن کے نام پر یہ انوائس بنایاجائے۔
آپ finance/history میں انوائسز تلاش کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کو ابھی کچھ نظر نہیں آتا ہے تو آپ مجوزہ وقت سے پہلے دیکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اگلے مہینے کے 10ویں دن تک انتظار کریں۔
مثال کے طور پر، آپ نے 2 اگست کو ادائیگی کی تھی تو یہ ادائیگی 10 ستمبر کو تیار کردہ انوائس میں دستیاب ہوگی۔

Can I get a refund?
Yes you can.