مجھے "زیادہ سے زیادہ بولی" کی کیوں ضرورت ہے؟ مجھے "کوئی فارغ کارکنان دستیاب نہیں ہیں" خرابی کا کیوں سامنا ہے؟ میں اپنی بولی کہاں سیٹ کر سکتا ہوں؟
آپ کی جانب سے settings/apisetup میں سیٹ کی گئی زیادہ سے زیادہ بولی آپ کو ٹاسکس کی قطار میں دوبارہ شامل ہونے میں مدد کرتی ہے جب ہمارا سسٹم سبھی ٹاسکس کو ایک ہی وقت میں پراسیس نہیں کر پاتا۔ زیادہ سے زیادہ بولی صرف آپ کے captcha کو قطار میں شامل ہونے میں مدد کرتی ہے۔ یہ captcha کے حل کی رفتار، معیار یا کسی اور چیز کی ذمہ دار نہیں ہے۔
زیادہ سے زیادہ بولیوں کی تب ضرورت پڑتی ہے جب سبھی کارکنان کسٹمرز کے captchas کے ساتھ مصروف ہوں جب حد کے بغیر نئے ٹاسکس شامل کرنے سے captcha حل کرنے کے وقت میں خاطر خواہ اضافہ ہو جائے گا۔ ہم اسے %100 لوڈ کہتے ہیں۔
اس کے برعکس، جب لوڈ %95 سے کم ہوتا ہے تو آپ کو ہر ٹاسک کے لیے ڈیفالٹ قیمت کے حساب سے چارج کیا جاتا ہے، جو کہ 0.7$ فی 1000 تصویری captchas اور Recaptchas کے لیے 2$ ہے۔ اس وقت کے دوران زیادہ سے زیادہ بولی کسی چیز پر اثر انداز نہیں ہوتی۔
بولی کا الگوردم کس طرح کام کرتا ہے؟
مختصراً:
جب نئے ٹاسکس کی تعداد آن لائن کارکنوں کی تعداد سے زیادہ ہونی شروع ہو جاتی ہے تو ہم نئے ٹاسک صرف تب لیتے ہیں جب بولیاں ٹاسک کی اوسط بولی سے تھوڑی زیادہ ہوتی ہیں۔ تب کارکنان سبھی ٹاسکس کو ختم کرتے ہیں اور انتطار کے موڈ میں سویچ کر جاتے ہیں، ہم سبھی نئے ٹاسک ڈیفالٹ قیمت پر لینا شروع کر دیتے ہیں۔
لہذا الگوردم:
1. کم سے کم ممکن بولی سیٹ کر کے زیادہ سے زیادہ ٹاسکس پراسیس کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
2. ہر کارکن کو کاروائی کرنے کے لیے ایک ٹاسک دینے کی کوشش کرتا ہے اور جب کارکن پہلا ٹاسک ختم کرنے کے قریب ہوتا ہے تو ایک نیا ٹاسک قطار میں شامل کر دیا جاتا ہے۔
3. اوور لوڈد قطاروں والی صورتحال سے بچاتا ہے جن میں ٹاسکس کو حل ہونے میں لمبا عرصہ لگ جاتا ہے۔
اس رویے کے تنائج:
1. ہماری سروس کی لاگت آپ کو کبھی بھی اس ویلیو سے زیادہ نہیں پڑے گی جو آپ اپنی settings/apisetup کی سیٹنگز میں سیٹ کرتے ہیں۔
2. اس بولی کا یہ مطلب نہیں ہے کہ آپ کو ہمیشہ اس زیادہ سے زیادہ قیمت کے لحاظ سے چارج کیا جائے گا۔ کارکنان کی تعداد ٹاسکس سے زیادہ ہونے کی صورت میں آپ کو قطار کی ڈیفالٹ قیمت چارج کی جائے گی یا اگر قابل اطلاق ہوا تو ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا۔
3. اگر کسی بھی وقت آپ ERROR_NO_SLOT_AVAILABLE خرابیوں کا سامنا کرنے لگیں تو اس کا مطلب یہ ہے کی کافی کارکنان آن لائن نہیں ہیں اور یا تو آپ کا ان کے سارے ٹاسکس پراسیس کرنے کا انتظار کرنا ہوگا یا اپنے ٹاسکس کے لیے زیادہ ترجیح حاصل کرنے کے لیے اپنی زیادہ سے زیادہ بولی بڑھانی ہوگی۔
اہم نوٹ
1. آپ کسی کم سے کم بولی کو captchas کی اس قسم کی قیمت سے کم پر سیٹ نہیں کر سکتے جن کو آپ حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ مثال کے طور پر اگر آپ Recaptchas کی لاگت 2$ فی 1000 ہے اور آپ نے اپنی بولی 1$ سیٹ کی ہے۔ جب آپ ٹاسک بھیجیں گے تو آپ کی زیادہ سے زیادہ بولی خودکار طور پر 2$ پر سیٹ ہو جائے گی۔

کیا 10، 20، 50 یا زیادہ اکاؤنٹس رکھنا ٹھیک ہے؟
نہیں، ایسا ٹھیک نہیں ہے۔ اسے عام طور پر فراڈ سمجھا جاتا ہے، اور اکاؤنٹس ختم کر دیے جائیں گے۔ پہلے ہماری سپورٹ سے رابطہ کریں اور تفصیل بتائیں کہ آپ کو اتنے اکاؤنٹس کیوں درکار ہیں، اور ہم معاملہ طے کریں گے۔
میں 2 فیکٹر پر مبنی توثیق کو کیسے ختم کر سکتا ہوں؟
لاگ آؤٹ کریں اور لاگ ان اسکرین پر اپنا پاسورڈ ری سیٹ کریں۔
میری اکاؤنٹ کلید کہاں ہے؟
یہ آپ کے setings/apisetup پیج پر ہے۔
میں اپنے اکاؤنٹ کا ای میل تبدیل کرنا چاہتا ہوں
سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر یہ ممکن نہیں ہے۔ آپ صرف نیا اکاؤنٹ ہی رجسٹر کروا سکتے ہیں۔
میرے اعداد و شمار میں DOMAIN_POOL کا کیا مطلب ہے؟ میرے اعداد و شمار میں ڈومین کے اعداد و شمار نہیں ہیں۔
ہر اکاؤنٹ میں JS captchas کے لیے 100 منفرد ڈومینز کی حد ہوتی ہے جسے آپ کے اعداد و شمار میں ریکارڈ کیا جا سکتا ہے۔ اگر آپ اس نمبر سے تجاوز کر جاتے ہیں تو آپ کے اعداد و شمار میں تمام ڈومینز کو DOMAIN_POOL اسٹرنگ سے بدل دیا جاتا ہے۔
اس فی اکاؤنٹ حد کو ہٹانا ممکن نہیں ہے۔ پچھلے والے اعداد و شمار کو ہٹانا ممکن نہیں ہے۔
آپ اپنے نئے ڈومینز کے لیے ایک نیا کاؤنٹ رجسٹر کرنے کے بعد میں سوچ سکتے ہیں۔

میرے اعداد و شمار میں IP_POOL کا کیا مطلب ہے؟ میرے اعداد و شمار میں IP کے اعداد و شمار شامل نہیں ہیں۔
ہر اکاؤنٹ میں 30 منفرد IPs کی حد متعین ہوتی ہے جس کو آپ کے اعداد و شمار میں ریکارڈ کیا جا سکتا ہے۔ اگر آپ اس تعداد سے تجاوز کرتے ہیں تو پھر آپ کے اعداد و شمار میں شامل تمام IPs کو ایک IP_POOL اسٹرنگ سے تبدیل کر دیا جاتا ہے۔
اس فی اکاؤنٹ حد کو ختم کرنا ممکن نہیں ہے۔ پچھلے اعدادوشمار کو ہٹانا بھی ممکن نہیں ہے۔
آپ اپنے نئے IPs کے لیے ایک نیا اکاؤنٹ رجسٹر کروانے پر غور کر سکتے ہیں۔

میں کسٹمرز کے علاقے میں سائن ان ہونے سے قاصر ہوں
یقینی بنائیں کہ آپ لاگ ان اسکرین پر لاگ ان اور ای میل کو کنفیوز نہیں کر رہے۔ یہ مختلف چیزیں ہیں۔ آپ کو لاگ ان اسکرین پر اپنا لاگ ان اور پاسورڈ درج کرنا ہوگا۔
اگر آپ نے اپنی ای میل کو لاگ ان بنا کر رجسٹر کیا تھا تو ان میں سے کسی کو اپنے لاگ ان کے بطور استعمال کریں (کیونکہ آپ کے کیس میں آپ کا ای میل ہی آپ کا لاگ ان ہے)۔
زیادہ مسائل تب درپیش ہوتے ہیں جب لوگ اپنے ای میل کو بطور براؤزر کا لاگ ان یاد رکھتے ہیں لیکن کسی مختلف لاگ ان کے ساتھ رجسٹر کرتے ہیں اور ای میل + پاسورڈ کا کامبی نیشن سائن ان ہونے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ کام نہیں کرے گا۔
اپنا پاسورڈ بازیافت کرنے کے لیے، پاسورڈ بحالی کی خصوصیت استعمال کریں۔
اپنا لاگ ان بازیافت کرنے کے لیے بھی پاسورڈ بحالی کی خصوصیت ہی استعمال کریں – آپ کی سہولت کے لیے ہم ای میل میں لاگ ان نام ڈال دیتے ہیں۔
اگر آپ کو پورا یقین ہے کہ آپ کی طرف کچھ غلط کام کر رہا ہے تو ہم آپ کو 1,000$ باؤنٹی چیلنچ پیش کرتے ہیں۔ اپنی لاگ ان کرنے کی کوششوں اور بحالی کی ناکام کوششوں کی ویڈیو ریکارڈ کریں، اسے YouTube پر اپ لوڈ کریں اور ہمیں کلپ کا لنک بھیجیں۔ اگر یہ ثابت کرتا ہے کہ مسئلہ ہماری طرف ہے تو ہم آپ کے ساتھ مل کر اس اکاؤنٹ تک رسائی کی بحالی کے لیے کام کریں گے اور آپ کے بیلنس میں 1,000$ شامل کر دیں گے جو کہ آپ کسی بھی وقت نکلوا سکتے ہیں۔

What is "Unregistered Application" in my statistics?
Unregistered applications are those app which you use and which are not registered in our App Center.
App developers can register their app and receive a special "soft ID" with which they can send each captcha task. This way they can turn name "Unregistered Application" in your statistics in something different.

میرا اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے اور میرے کریڈٹس چوری کر لیے گئے ہیں
ہمیں انتہائی افسوس ہے لیکن یہ آپ کا قصور ہے، اور ایسا اس لیے ہے:
1. ہم سادہ ٹیکسٹ کی صورت میں پاسورڈز اسٹور نہیں کرتے۔ ہم انہیں یک طرفہ ہیش ریپریزینٹیشنز میں اسٹور کرتے ہیں۔ یہ ایک ایسی چیز ہے جس میں آپ اسٹرنگ اِن کوڈ کر سکتے ہیں لیکن واپس اِن کوڈ نہیں کر سکتے۔ ہیش کے ساتھ کوئی بھی لاگ ان نہیں کر سکتا، صرف پاسورڈ کے ساتھ، جس کو ہیش میں اِن کوڈ کیا جاتا ہے، اور ہم یہ دیکھتے ہیں کہ آیا یہ ہیش صارف کے ڈیٹا بیس میں موجود ہیش کے ساتھ ملتا ہے یا نہیں۔
2. اس کا مطلب یہ ہے کہ جو پاسورڈ آپ رجسٹریشن کے بعد سیٹ کرتے ہیں ہمیں اس کا نہیں معلوم ہوتا اور نہ ہی ہو سکتا ہے۔ ہم اسے کہیں بھی اسٹور نہیں کرتے۔ ہم آپ کو ڈیفالٹ پاسورڈ کے ساتھ ای میل بھیجتے ہیں اور آپ کو ہر جگہ ترغیب دیتے ہیں کہ آپ اسے رجسٹریشن کے بعد تبدیل کر لیں اور اس کے بعد کم از کم سال میں ایک بار۔ اگر آپ نے رجسٹریشن کے بعد پاسورڈ تبدیل نہیں کیا تھا تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کا ای میل زد میں آ کر ہیک ہو گیا ہے اور ہیکر کو آپ کی ای میل تک رسائی حاصل ہے۔ اگر آپ نے پاسورڈ تبدیل کیاتھا تو پیراگراف 3 پڑھیں۔
3. ہم آپ کو یہ ترغیب بھی دیتے ہیں کہ متعدد ویب سائٹس پر ایک ہی پاسورڈ نہ استعمال کریں۔ اس مشورے پر عمل کرنا یہ یقنینی بنائے گا کہ صرف آپ کو ہی پاسورڈ کا پتا ہے اور کسی اور کو نہیں۔
اگر آپ متعدد ویب سائٹس پر ایک ہی پاسورڈ استعمال کرتے ہیں اور ان میں سے کوئی ہیک ہو گیا ہے اور ہیکر نے سادہ ٹیکسٹ میں اینکرپشن کے بغیر پاسورڈز کو اسٹور کیا ہے تو آپ کا لاگ ان + پاسورڈ متعدد، سینکڑوں اور ہزاروں ویب سائٹس پر چیک کرنے والا ہو گا۔ ایک خصوصی سافٹ ویئر ہے جو خود کار طور پر ڈھیروں ویب سائٹس پر کلائنٹ کے علاقے میں لاگ ان کر سکتا ہے۔ حیران مت ہوں اگر آپ یہ دیکھتے ہیں کہ اسی لاگ ان + پاسورڈ کی جوڑی والے آپ کے تمام اکاؤنٹس ہیک ہو چکے ہیں اور باقی کے کریڈٹس فروخت یا استعمال کیے یا منتقل کیے جا چکے ہیں۔
اپنی رقم کو چوری ہونے سے بچانے کے لیے ان رہنما اصولوں پر عمل کریں:
1. ہر ویب سائٹ کے لیے لمبے، منفرد اور محفوظ پاسورڈز استعمال کریں۔
2. اپنے پاسورڈز کو اسٹور کرنے کے لیے خصوصی اینکریپٹڈ ایپس استعمال کریں۔ جن ویب سائٹس میں آپ کی رقم موجود ہو ان کے پاسورڈ آپ کے براؤزرز میں اسٹور نہیں ہونے چاہیے۔
3. جب بھی ممکن ہو 2 فیکٹر والی توثیق استعمال کریں۔ ہم بھی اسے سپورٹ کرتے ہیں، اسے settings/security میں سیٹ اپ کریں۔
آپ کو ایک بار پھر بتا دیں، ہم آپ کے اکاؤنٹ کے فنڈز کے ذمہ دار نہیں ہیں۔ اگر وہ چوری ہو جاتے ہیں یا انہیں کوئی اور استعمال کر لیتا ہے تو یہ %100 آپ کا مسئلہ ہے۔ ہمیں آپ کا نقصان پورا کرنے کو مت کہیں؛ قرضوں اور کسی اور چیز کے لیے مت کہیں۔ اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ کرنے کے لیے اوپر بتائے گئے اقدامات پر عمل کریں اور آپ کو دوبارہ کبھی بھی کوئی مسئلہ نہیں درپیش ہوگا۔

میرے خرچے کے اعدادوشمار بہت زیادہ ہیں - میں نے اتنا خرچ نہیں کیا!!!
ہمارے API کی قابلیتیں آپ کی ایپلیکیشنز کو کسی بھی طرح محدود نہیں کرتی ہیں۔ آپ کی ایپلیکیشن لامحدود تعداد میں captcha ٹاسکس بھیج سکتی ہے اور یہ سب حل ہو جائیں گے، یہ فرض کرتے ہوئے کہ آپ کے پاس لاگت کو پورا کرنے کے لیے آپ کے بیلینس میں کافی رقم موجود ہے۔
لہذا، اپنے خرچے کو محدود کرنے کے لیے، آپ کو اپنی ایپلیکشنز کو خود ہی کنٹرول کرنا ہوگا اور اگر آپ کو سافٹ ویئر کی کوئی حدود پروگرام کرنے کی ضرورت ہو تو آپ کو ایپلیکیشن ڈویپلرز کے ساتھ براہ راست رابطہ رکھنا ہو۔
آپ میں سے بعض لوگ ہم پر یہ الزام لگاتے ہیں کہ ہم آپ کے اخراجات کے اعدادوشمار کو مصنوعی طور پر بڑھا کر پیش کرتے ہیں اور ساتھ ہی اضافی captchas تیار کر کے آپ کے اکاؤنٹ میں شامل کرتے ہیں۔ یہ سراسر ناقابل فہم ہے۔ ہم ان جیسے الزامات کو برداشت نہیں کرتے اور نہ ہی ہم ان پر تبادلہ خیال کرتے ہیں اور ایسے کسٹمرز کے ساتھ اپنا تعلق ختم کرنے کو ترجیح دیتے ہیں، ان کی بقیہ رقوم ان کی ادائیگی کے سسٹم میں ری فنڈ کر کے ان کے اکاؤنٹس کو بند کر دیتے ہیں۔ آپ کے کسٹمر کے علاقے میں جو بھی اعداد و شمار نظر آتے ہیں وہ آپ کے اکاؤنٹ تک رسائی کی کلید کا استعمال کرکے آپ کی ایپلیکیشن کے ذریعے تیار ہوتے ہیں۔ بات ختم۔
براہ کرم اپنے بڑھتے ہوئے اخراجات کے بارے میں آپ کے جو بھی سوالات ہیں وہ ہمیں بھیجنے کی بجائے اپنے ایپلیکیشن ڈویلپرز کو بھیجیں۔ ہم نے کوئی ایپس تیار نہیں کی ہیں - صرف یہ سروس اور API۔
اگر آپ ڈویلپر ہیں تو اپنے اکاؤنٹ کے اخراجات کو پروگرامنگ کے ذریعے مانیٹر کرنے کے لیے getSpendingStats اور getBalance جیسے API طریقہ کار استعمال کریں اور ضرورت پڑنے پر کاروائی کریں۔
ہمارے ساتھ، آپ ٹاسکس کے تیار ہونے کے 24 گھنٹوں کے اندر reports/uploads سکتے ہیں اور انہیں فی IP یا فی ایپلیکیشن stats/spendings کے لحاظ سے دیکھ سکتے ہیں۔ آپ help/tickets/list/all ہیں اور اپنا باقی کا بیلنس اپنی ادائیگی کے فراہم کنندہ کو ری فنڈ کرنے کے لیے بھی کہہ سکتے ہیں۔

میں فی کلید یومیہ/ گھنٹہ وار حد چاہتا ہوں
ہمارے پاس یہ موجود نہیں ہے اور شاید آگے جا کر بھی نہیں ہوگی۔ اگر ہمیں آپ کی کلید کے ذریعے captchas حاصل ہونا بند ہو جائیں تو ہمیں کسی نہ کسی طرح اضافی captcha کی تمام درخواستوں کو روکنا ہوگا، جو کہ ہم عام طور پر API کے غلط استعمال کو روکنے کے لیے فائر وال کے ذریعے کرتے ہیں۔ ہم ان منفی بیلنس والے اکاؤنٹس کے ساتھ بھی ایسا ہی کرتے ہیں جو captcha ٹاسکس بھیجنا جاری رکھتے ہیں۔
اپنے اکاؤنٹ کے اخراجات کی صحیح طریقے سے نگرانی کرنے اور اپنی حد تک پہنچنے پر درکار ضروری اقدامات کے لیے، اپنے ڈویلپر کو API طریقہ کار getSpendingStats اور getBalance پر عمل کرنے کو کہیں۔

میں اپنا اکاؤنٹ کیسے حذف کر سکتا ہوں؟
براہ کرم settings/account میں جائیں اور نیچے اکاؤنٹ کو حذف کرنے کا آپشن ڈھونڈیں۔