ERROR_NO_SUCH_METHOD کوڈ
آپ کی جانب سے بھیجی جانے والی JSON POST درخواست کے ساتھ کچھ خرابی ہو گئی۔
براہ کرم ہماری API کی دستاویزات کا مزید غور سے مطالعہ کریں۔

ERROR_INCORRECT_SESSION_DATA - کچھ غائب ہے
صارف کی متواتر ایمولیشن کے لیے درکار ویلیوز غائب ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ نے ایک ایسا ٹاسک پوسٹ کیا ہے جس میں کوئی مسئلہ ہے۔
براہ کرم API کی جانب سے تشکیل دی گئی خرابی کی مکمل تفصیل پڑھیں اور آپ کو معلوم ہو گا کہ آپ نے کیا غلطی کی ہے۔ اگر آپ کو ایسا کرنے کا طریقہ نہیں معلوم تو اپنے ایپ ڈویلپرز سے رابطہ کریں اور وہ آپ کی مدد کریں گے۔

مجھے ERROR_NO_SUCH_CAPCHA_ID کوڈ کا سامنا ہے
ERROR_NO_SUCH_CAPCHA_ID تب نظر آتا ہے جب ہم captchas کی پراسیسنگ کے پُول میں مخصوص کردہ ٹاسک اس کے ID کے لحاظ سے تلاش نہیں کر پاتے ہیں۔
ہمارے کسی کارکن کی جانب سے مکمل کر لیے جانے کے بعد ہم ہر captcha ٹاسک کو اضافی 60 سیکنڈ کے لیے موجود رکھتے ہیں۔
اس دورانیے کے بعد، یہ فعال captcha پُول سے حذف کر دیا جاتا ہے اور بذریعہ API دستیاب نہیں رہتا۔
اس طرح کی خرابی سے بچنے کے لیے ہم درج ذیل کرنے کی سفارش کرتے ہیں:
1. createTask طریقہ کار کے ذریعے ٹاسک تشکیل دینے کے بعد تقریباً ہر 5 سیکنڈ کے بعد b>getTaskResult طریقہ کار کے ذریعے ٹاسک کا نتیجہ حاصل کریں۔
2. ٹاسک مکمل ہونے کے 60 سیکنڈ کے اندر یا زیادہ جلد غلط/درست captchas رپورٹ کریں۔
ممکن ہے 60 سیکنڈ کا وقت ناکافی لگے، لیکن زیادہ تر صورتوں میں Recaptcha ٹوکنز اور تصویری captcha کی میعاد تقریباً اتنی ہی ہوتی ہے۔
بُری پراگرامنگ کا ایک مخصوص مسئلہ اکثر درپیش ہو سکتا ہے جب آپ کا سافٹ ویئر ایسا کرتا ہے:
1. createTask طریقہ کار کو ٹاسک تشکیل دینے کی درخواست بھیجتا ہے اور کسی وجہ سے ٹھیک taskId موصول نہیں کرتا۔
2. createTask نتیجہ طریقہ کار کے بُرے تجزیے (parsing) کی وجہ سے یہ فرض کر لیتا ہے کہ اس کو ٹھیک taskId موصول ہوا ہے۔
3. اس غلط ID کے ساتھ getTaskResult طریقہ کار کو درخواست بھیجتا ہے، جس کے جواب میں ERROR_NO_SUCH_CAPCHA_ID خرابی سامنے آتی ہے۔
بعض اوقات ہم دیکھتے ہیں کہ کچھ صارفین false ،NULL ،0، ""، یا کچھ اس سے ملتا جلتا taskId کے طور پر بھیجتے ہیں۔ اس طرح کی درخواستوں میں ہمیشہ ERROR_NO_SUCH_CAPCHA_ID سامنے آتا ہے۔
اگر کوئی صارف اکاؤنٹ فی 24 گھنٹے ایک لاکھ ERROR_NO_SUCH_CAPCHA_ID کا سامنا کرتا ہے تو ان کا اکاؤنٹ بلاک کر دیا جاتا ہے اور ان کو ہمیں صورتحال کی تفصیل کے ساتھ سپورٹ ٹکٹ بھیجنے کا کہا جاتا ہے۔ ہم کوئی ثبوت درکار کریں گے کہ خرابی کا کوڈ درست کر دیا گیا ہے۔ ان سپورٹ درخواستوں پر کاروائی کرنے میں چند دن لگتے ہیں۔

مجھے ERROR_NO_SLOT_AVAILABLE کوڈ کا سامنا ہے
ERROR_NO_SLOT_AVAILABLE کوڈ تب نمودار ہوتا ہے جب کارکنان کی کمی ہو اور حل کرنے کی قطار اوور لوڈ ہو۔
تاہم، آپ بس دیگر کلائنٹس سے زیادہ ادائیگی کر کے قطار میں شامل ہو سکتے ہیں۔ "زیادہ سے زیادہ بولی" کی سیٹنگ اسی لیے ہوتی ہے۔
settings/apisetup میں حل کرنے کے عمل کو فائن ٹیون کر کے اپنی زیادہ سے زیادہ بولی کا نظم کریں۔

میں ERROR_KEY_DOES_NOT_EXIST کوڈ موصول کر رہا ہوں
اس مسئلے کا مطلب یہ ہے کہ آپ کا سافٹ ویئر رسائی کی غلط کلید کے ساتھ کیوریز بھیج رہا ہے۔
ایک گھنٹے میں 100 غلط کوششوں کے بعد، ہم بروٹ فورسنگ (brute-forcing) کو روکنے کے لیے IPs کو بلاک کرنا شروع کر دیتے ہیں۔
1. چیک کریں کہ ایپلیکیشن میں کلید اپ ٹو ڈیٹ ہے؛ settings/apisetup پر جائیں اور کلید کاپی کریں۔
This error means that your software is sending queries with the wrong access key.
After 100 incorrect attempts in an hour, we start blocking IPs to prevent brute-forcing.
1. Check that the key in the application is up to date; go to API settings and copy the key.
2. Make sure the key field does not contain spaces or any other special characters.
3. If you’re sure you’re using the correct key every time, ask your software provider for help. We can't help you here – the problem is in your software.
4. If you are the developer of your own software, follow this procedure:
Most probably, you're sending JSON to our API in the wrong way.
The fastest way to avoid this error is to use our official API examples from the documentation.
If you're building something on your own, test your requests at this address: https://api.anti-captcha.com/test .
It will show you what you're actually sending. Remember, you need to send your requests in JSON POST. All your request data must be printed under the "Parsed input JSON" section and should look like an array. Then make sure your requested JSON structure strictly coincides with one in documentation. Note that all property names are case sensitive.
If you pay close enough attention, you'll find the problem.
If you’re still having trouble, provide us with a JSON sample of your request in a ticket.

ERROR_CAPTCHA_UNSOLVABLE - کیا ایسے ٹاسکس کے لیے مجھے بل بھیجا جاتا ہے؟
آپ کو بل کیا جاتا ہے اور سبھی کو بل کیا جاتا ہے کیونکہ ہمارے کارکنان بغیر معاوضے کے کام نہیں کرتے۔ اگر ہم اس کو مفت کر دیں تو اگلے دن ہی بہت سے گھریلو ساختہ ہیکرز ہماری API کو بکھری ہوئی تصاویر والے captchas اور/یا سست رفتار پراکسی والے ٹاسکس سے اوور لوڈ کر دیں گے، اور ہمارا کام بند ہو جائے گا۔
آپ کی جانب، آپ کو پراکسی کی رفتار پر کام کرنا ہے؛ ہم Recaptcha اور بکھری ہوئی تصاویر والے captchas کو فلٹر کرنے کے بارے میں بات کر رہے ہیں اگر یہ معمول کا تصویری captcha ہے۔
Recaptchas کے لیے ہم نے 3 کوششیں فی ٹاسک کی حد متعین کر رکھی ہے
تصویر ی captcha کے لیے ہم نے 5 کوششیں فی ٹاسک کی حد متعین کر رکھی ہے
اس کا مطلب یہ ہے کہ اس سے پہلے کہ آپ کا ٹاسک قطار سے نکلے، 3 یا 5 مختلف کارکنان آپ کا ٹاسک حل کرنے کی کوشش کریں گے۔

Google ،ERROR_PROXY_BANNED نے پراکسی پر پابندی لگا دی
Google نے آپ کی پراکسی پر پابندی لگا دی ہے اور آپ کا ٹاسک اگلے گھنٹے کے آغاز سے قبل قبول نہیں ہوگا۔
اگر آپ پابندی والی پراکسی سے recaptcha حل کرنے میں کامیاب ہو بھی جاتے ہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں ہوگا کہ ہمیں وہی کامیابی ملے گی۔ آپ کو پراکسی کو بدلنا ہوگا یا settings/apisetup میں "API اوور رائڈ" سیکشن میں پراکسی لیس (بغیر پراکسی کے) موڈ استعمال کرنا ہوگا۔
نوٹ کریں کہ IP-UserAgent" ،Google" کی جوڑیوں پر پابندی لگا دیتا ہے، لہذا API کی درخواست میں userAgent پیرامیٹر تبدیل کرنا کچھ صورتحالوں میں مددگار ہو سکتا ہے۔
کارکن کے طرف یہ خرابی کچھ اس طرح نظر آتی ہے:

ERROR_IMAGE_TYPE_NOT_SUPPORTED کوڈ
1. یقینی بنائیں کہ آپ GIF ،JPG یا PNG تصویر کی درست طور پر اینکوڈ شدہ باڈی بھیج رہے ہیں۔
2. یقینی بنائیں کہ آپ نے base64 اینکوڈنگ سے ",data:image/jpeg;base64" یا اس سے متشابہ کو ہٹا دیا ہے۔
3. اپنے captchas بھیجنے کے لیے آفیشل کوڈ کی مثالیں استعمال کریں۔ یہ کام کرتی ہیں۔

ERROR_RECAPTCHA_INVALID_SITEKEY - یہ خرابی درپیش ہونا جبکہ کلید درست ہو
ان میں کچھ غلط ہے:
(a) sitekey
(b) ڈومین
درست ڈومین بازیافت کرنے کا طریقہ:
1. اس ٹیوٹوریل کو فالو کریں اور Firebug پلگ ان کو ان انسٹال کریں۔
2. مطلوبہ ویب سائٹ پر جائیں، sitekey کے ساتھ Google سرور کے لیے ایسی ہی درخواست تلاش کریں۔ جس پتے کا یہ حوالہ دے رہی ہے وہ پتہ تلاش کریں۔ یہ وہ ڈومین ہے جو آپ کو ہماری API پر بھیجنا ہوگا۔

ERROR_TOKEN_EXPIRED اور geetest captchas
ٹوکن کی میعاد ختم ہونے کی خرابی تب نمودار ہوتی ہے جب کوئی کارکن captcha کو حل کرنے میں ناکام رہتا ہے یا اسے منسوخ کر دیتا ہے، اس طرح جو "چیلینج" ٹوکن آپ نے اپنے captcha ٹاسک میں فراہم کیا تھا اس کی میعاد ختم ہو جاتی ہے۔ اس صورت میں آپ کے سافٹ ویئر کو نیا چیلنج ٹوکن حاصل کر کے دوبارہ کوشش کرنی چاہیے۔
IMPORTANT INFO: These challenge tokens are single-use only, which means the captcha widget can be rendered only once with one single token.
The Expired Token error appears when a worker fails to complete or cancels a captcha solving, thus expiring the "challenge" token you provided in your captcha task. In this case, your software should grab a new challenge token and try again.

If you continue to get this error for all your tasks, make sure you're sending all the available parameters to our API, like API subdomain. Documentation about them should be carefully studied here. Two working examples that solve these two options can be found here at Github..

ERROR_TASK_ABSENT - یہ کیا ہے؟
غالباً آپ ہماری API میں JSON کو غلط طریقے سے بھیج رہے ہیں۔
اس غلطی سے بچنے کا آسان ترین طریقہ یہ ہے کہ دستاویزات سے ہماری سرکاری API مثالوں کا استعمال کریں۔
اگر آپ خود ہی کچھ بنا رہے ہیں تو اس پتے پر اپنی درخواستوں کو ٹیسٹ کریں: https://api.anti-captcha.com/test
یہ آپ کو دکھائے گا کہ آپ اصل میں کیا بھیج رہے ہیں۔
یاد رکھیں آپ کو JSON POST میں اپنی درخواستیں بھیجنے کی ضرورت ہے۔ ہم اسے استعمال کرتے ہیں کیونکہ یہ پیچیدہ چیزوں کو HTTP درخواستوں میں منتقل کرسکتا ہے۔

ERROR_WRONG_FLAGS
Error code ERROR_WRONG_FLAGS is assigned to a text captcha when worker decides that captcha requirements like "numeric", "minimum length" are not accomplishable and presses button in their interface "incorrect flags". You are paying for such images because you're spending worker's time. This button, however, is not available to workers when no flags are sent along with a captcha image. Decision wether to use flags are not is up to the customer.
Full list of available flags is available at ImageToTextTask task description page.

ERROR_BAD_DUPLICATES - یہ کیا ہے؟
ERROR_BAD_DUPLICATES اس وقت واقع ہوتا ہے جب ایک قابل قبول جواب میں میچ کرنے کے لیے "100% feature" کے پاس کافی captcha کاپیاں نہ ہوں۔
چونکہ تمام کاپیاں مختلف کارکنوں کے ذریعہ انفرادی طور پر حل ہوجاتی ہیں، لہذا آپ کے اکاؤنٹ کو ہر ڈپلیکیٹ ٹاسک کے لیے چارج کیا جاتا ہے، چاہے وہ صحیح ہے یا نہیں۔