پراکسی کے ذریعے JS Captcha حل کرنا۔ پراکسیز استعمال کرنے والا ہر کوئی اسے لازمی پڑھے۔
ہم کیا کرتے ہیں اسے بہتر طور پر سمجھنے کے لیے براہ کرم تفصیل کو غور سے پڑھیں۔
حل کرنے کا عمل 2 مراحل پر مشتمل ہے۔
1. اس سے پہلے کہ ہم آپ کا Recaptcha ٹاسک اپنے کارکن کو بھیجیں، یہ یقینی بنانے کے لیے کہ آپ کی پراکسی ٹھیک سے کام کر رہی ہے اور یہ ہماری ضروریات پر پوری اترتی ہے، ہم متعدد چیکس کے ذریعے اس کی جانچ کرتے ہیں۔ اگر یہ اس چیک اپ سے کامیابی سے گزر جاتی ہے توسسٹم 10 منٹ تک چیک کیے جانے کا نتیجہ یاد رکھتا ہے۔ اگر یہ ناکام ہو جاتی ہے تو ہم اسے 60 سیکنڈ کے لیے یاد رکھتے ہیں۔
2. حل کرنے کا عمل۔ کارکن کو ایک ٹاسک ملتا ہے اور ان کے براؤزر میں Recaptcha فراہم کیا جاتا ہے جو ہمارے اپنے پراکسی سرور کے ذریعے کام کرنے کے لئے ترتیب دیا گیا ہے - ہم اسے Proxygate کہتے ہیں۔ Proxygate آپ کی پراکسی سے منسلک ہو کر اس طرح محفوظ چین بناتا ہے کہ کارکن کو آپ کے پراکسی ڈیٹا تک براہ راست رسائی حاصل نہیں ہوتی ہے۔
اگر آپ کی پراکسی بہت اچھی طرح سے کام کرتی ہے تو Recaptcha کی درخواست کی جائے گی اور اسے آپ کی پراکسی کے ذریعے کامیابی کے ساتھ حل کیا جائے گا۔
اگر آپ کے پاس کم معیار کی پراکسی ہے تو اس مرحلے کے دوران کچھ کنکشن، پڑھنے/لکھنے وغیرہ سے متعلق خرابیاں ہو سکتی ہیں۔ Recaptcha ،Proxygate ٹاسک کو ہمارے خرابی کے کوڈز میں سے کسی ایک کے ساتھ نشان زد کرے گا اور ٹاسک کو منسوخ کردے گا۔ خرابیاں قابل قبول ہیں اگر آپ کے پاس کنیکشنز کی کل تعداد کا ٪1 سے بھی کم ہے، لیکن اس سے زیادہ شرح اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ آپ کو اسے کسی اور چیز سے تبدیل کرنا ہوگا یا پراکسی آف موڈ کا استعمال شروع کرنا ہوگا۔ ہم بڑی تعداد میں خرابیوں والی پراکسیز کے ساتھ کام نہیں کر سکتے ہیں؛ جہاں تک ہمارے کارکنوں کا تعلق ہے، یہ سسٹم کے مستقل مسائل کا معاملہ لگتا ہے، ان کے ٹاسک ہمیشہ ری سیٹ ہوجاتے ہیں، اور انھیں ادائیگی نہیں ہوتی۔
ضوابط:
- اگر آپ کی پراکسی مرحلہ 1 پر فلٹر کی گئی تھی تو ہم 0.0001$ کی کٹوتی کرتے ہیں۔
- captcha حل کرنے کے دوران اگر پراکسی ناکام ہو جاتی ہے تو ہم ٹاسک کی پوری لاگت کی کٹوتی کرتے ہیں کیونکہ آپ نے ہمارے کارکن کا وقت ضائع کیا ہے۔
- صرف پراکسی IP پتے ہی قبول کیے جاتے ہیں، ہوسٹ نام نہیں۔
- پراکسی کو 2 سیکنڈ کے اندر جواب دینا چاہیے، ابتدائی IP پتہ چھپانا چاہیے، SSL، تصویر کی منتقلی، لمبے پتے والے URLs کو سپورٹ کرنا چاہیے، اور اس پر Google پر پابندی نہیں لگی ہونی چاہیے۔
یہ دیکھنے کے لیے کہ آیا آپ کی پراکسی ہماری سروس کے ساتھ مطابقت پذیر ہے، ہمارا tools/proxychecker چیک کریں۔ براہ کرم نوٹ کریں کہ پراکسی چیکر کے ساتھ کامیاب نتیجہ captcha کے ہموار، خرابی سے پاک حل کی ضمانت نہیں دیتا ہے۔ اگر آپ کو ERROR_PROXY_CONNECT_REFUSED یا ERROR_PROXY_CONNECT_TIMEOUT جیسی خرابیوں کا سامنا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ کسی وقت آپ کی پراکسی ناکام ہوئی تھی۔ اگر آپ ایسی خرابیوں کی بہت زیادہ شرح کا سامنا کرتے ہیں تو ہم اس پراکسی کو ایک گھنٹہ کے لیے بلاک کر دیں گے۔
براہ کرم ہمیں یہ مت لکھ کر بھیجیں کہ آپ نے مارکیٹ میں دستیاب بہترین پراکسیز خریدی ہیں (خاص طور پر Luminati کے گاربیج بوٹ کے بارے میں)۔ سب سے بہتر وہ ہیں جو آپ نے وقف شدہ سرور یا کافی RAM میموری والے VPS پر خود انسٹال کی ہیں۔ پراکسی فروخت کرنے والی تمام سروسز دوسرے کسٹمرز کو وہی ہارڈ ویئر اور نیٹ ورک انفراسٹرکچر فروخت کرتی ہیں۔ آپ کے پاس وقف شدہ IP پتہ ہو سکتا ہے لیکن یہ دیگر 100 کسٹمرز اور 100 IPs والے سرور سے منسلک ہوگا۔ اور کیا معلوم اس سرور کی کون سی ہارڈویئر کنفیگریشن ہوگی۔
لہذا ہم آپ کو SQID پراکسی سرور سافٹ ویئر استعمال کرنے کی ترغیب دیتے ہیں جو ++C میں لکھا گیا ہے اور انٹرنیٹ کے وجود میں آنے کے وقت سے ہی موجود ہے۔ ایک بار جب آپ اسے اپنے سرور پر انسٹال کر لیتے ہیں تو آپ اس موضوع کو بھول سکتے ہیں اور ہماری اور ہمارے کارکنوں کی جانب سے زبردست احترام سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔

میری پراکسیز تک رسائی کے لیے کون سا IP استعمال ہوتا ہے؟
ہم IP نمبر 78.46.86.231 سے آپ کی پراکسیز تک رسائی حاصل کرتے ہیں۔ اگرچہ، وقت کے ساتھ ساتھ اس میں تبدیلی آ سکتی ہے۔ موجودہ رسائی کا پتہ حاصل کرنے کا یہاں ایک غیر دستاویزی طریقہ کار موجود ہے:
https://api.anti-captcha.com/getProxygateAddress

مجھے ٹائم آؤٹ، پابندیوں وغیرہ کے حوالے سے پراکسی کی متعدد خرابیاں درپیش ہیں۔
ہمارا سسٹم صرف بہترین کوالٹی کی پراکسیوں کے ساتھ کام کرنے کے لئے بنایا گیا ہے، کیونکہ ان کے ذریعے بہت ساری چیزیں کام کر رہی ہیں، اور انہیں ٪100 قابل اعتماد ہونا چاہیے۔ الگورتھم خراب پراکسیوں کو خود بخود فلٹر کرتے ہیں اور انہیں کچھ وقت کے لیے بلاک بھی کر سکتے ہیں۔
اس کی وجہ یہ ہے۔ captcha کے ہر ٹاسک پر کاروائی کرنے میں انسانی وقت استعمال ہوتا ہے اور اس وقت پر مالی وسائل خرچ ہوتے ہیں۔ جب انہیں سست / ٹوٹی ہوئی / کالعدم پراکسیوں کے ساتھ captcha پر مبنی بہت سارے ٹاسک ملتے ہیں تو ان کی اوسط آمدنی کم ہوجاتی ہے، اور وہ ہمارے سسٹم کو چھوڑ کر ہمارے حریفوں کی جانب چلے جاتے ہیں۔ ہم نہیں چاہتے کہ ایسا ہو۔ ہم واقعتا چاہتے ہیں کہ ہمارے کسٹمرز وہ بہترین پراکسیز حاصل کریں جو ان کو درکار ہیں۔
ہمارے تجربے کے مطابق، بہترین پراکسییز وہی ہیں جو آپ نے اپنے VPS / وقف شدہ سرورز پر انسٹال کی ہیں۔ بس کچھ کلاؤڈ پر مبنی VPS کرایہ پر لیں اور ان پر SQUID سرور انسٹال کریں۔ ایسا کرنے کے طریقہ سے متعلق ہمارے یہاں تفصیلی ہدایات ہیں۔ یہ بہت آسان ہے۔

کیا آپ میری پراکسیز کو ان بلاک کر سکتے ہیں؟
نہیں، ہم ایسا نہیں کرتے۔
1. اگر آپ کی پراکسی ڈاؤن ہو جاتی ہے تو آپ اسے 5 منٹ کے بعد ٹاسک دوبارہ جمع کرانے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔ ہم اس کی جانچ کریں گے، اور اگر یہ ٹھیک کام کرتی ہے تو ٹاسک پر کام جاری رکھا جا سکتا ہے۔
2. تمام دیگر صورتوں میں - جب آپ کی پراکسی کو ٹائم آؤٹ کی خرابیوں کا سامنا ہوتا ہے، یا ہمیں پتہ چلتا ہے کہ Google نے اس پر پابندی عائد کر دی ہے، یا یہ آف لائن ہو جاتی ہے، وغیرہ - ہم اسے موجودہ گھنٹے کے اختتام تک بلاک کر دیتے ہیں۔
ہم ایسا اس لیے کرتے ہیں کیونکہ ہمارے کارکن ان پراکسیز کے ذریعے اپنا کام انجام دیتے ہیں اور جب کسی پراکسی کی رفتار سُست ہو جاتی ہے یا یہ خلل کا سبب بنتی ہے تو وہ فوری ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہیں اور کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔
اگر آپ قابل بھروسہ پراکسیز فراہم نہیں کر سکتے ہیں تو بس settings/apisetup میں API اووررائڈ سیکشن میں "Force Recaptcha Proxyless" پر سوئچ کریں۔ اس کے لیے کسی پراکسی کی ضرورت نہیں ہے۔

My proxies are good, but they're still not working with Anti-Captcha. What can I do?